فهرس الكتاب

الصفحة 3496 من 6343

{ كَذٰلِكَ يَطْبَعُ اللّٰـهُ عَلَىٰ قُلُوبِ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ} " اسی طرح اللہ ان لوگوں کے دلوں پر مہر لگا دیتا ہے جو علم نہیں رکھتے۔" اس لیے ان کے دلوں میں کوئی بھلائی داخل ہوسکتی ہے نہ وہ اشیاء کی حقیقت کا ادراک کرسکتے ہیں بلکہ اس کے برعکس انہیں حق باطل اور باطل حق دکھائی دیتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت