فهرس الكتاب

الصفحة 5739 من 6343

{وَّفَوَاکِہَ مِمَّا یَشْتَہُوْنَ} اور بہترین اور لذیذ ترین میوہ جات، جو وہ چاہیں گے، ان میں ہوں گے۔ان سے کہا جائے گا: {کُلُوْا وَاشْرَبُوْا} کھاؤ پیو، مزے دار مرغوب کھانے اور لذیذ مشروبات پیو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت