کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{فَلَا يَسْتَطِيعُونَ تَوْصِيَةً} وہ تھوڑی یا زیادہ کسی قسم کی وصیت نہ کرسکیں گے۔ {وَلَا إِلَىٰ أَهْلِهِمْ يَرْجِعُونَ } " اور نہ وہ اپنے گھروں کو لوٹ ہی سکیں گے۔ "
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.