فهرس الكتاب

الصفحة 4696 من 6343

{مَّا يَلْفِظُ مِن قَوْلٍ} وہ خیر یا شرکا جو بھی لفظ بولتا ہے {إِلَّا لَدَيْهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌ} تو ایک نگران موجود ہوتا ہے جو اس کے پاس ہر حال میں موجود رہتا ہے۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: {وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَافِظِينَ كِرَامًا كَاتِبِينَ يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ} (الانفطار: 82؍10۔ 12) " اور بے شک تم پر نگہبان مقرر ہیں، بلند مرتبہ کاتب، جو کچھ تم کرتے ہو وہ سب جانتے ہیں۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت