فهرس الكتاب

الصفحة 3796 من 6343

{لَهُمْ فِيهَا فَاكِهَةٌ } اس میں ان کے لئے تمام قسم کے لذیذ پھل اور میوے بکثرت ہوں گے، مثلا انگور، انجیر اور انار وغیرہ {وَلَهُم مَّا يَدَّعُونَ} یعنی جو کچھ بھی وہ طلب کریں گے اور تمنا کریں گے، پا لیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت