فهرس الكتاب

الصفحة 5763 من 6343

{لِّنُخْرِجَ بِہٖ حَبًّا} " تاکہ اس کے ذریعے سے اناج پیدا کریں ۔" مثلا: گیہوں، جو، مکئی اور چاول وغیرہ جسے آدمی کھاتے ہیں {ونباتا} "اور سبزہ۔" یہ تمام نباتات کو شامل ہے جسے اللہ تعالیٰ نے ان کے مویشیوں کے لیے خوراک بنایا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت