فهرس الكتاب

الصفحة 4487 من 6343

{مِن فِرْعَوْنَ} " فرعون سے۔" جبکہ فرعون ان کے بیٹوں کو ذبح کرتا تھا اور ان کی بیٹیوں کو چھوڑ دیتا تھا۔ {إِنَّهُ كَانَ عَالِيًا} بلا شبہ وہ زمین میں ناحق تکبر کرتا تھا۔ { مِّنَ الْمُسْرِفِينَ} وہ اللہ تعالیٰ کی حدود سے تجاوز کرنے والوں اور اس کے محارم کے ارتکاب کی جسارت کرنے والوں میں سے تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت