فهرس الكتاب

الصفحة 4632 من 6343

{وَيَنصُرَكَ اللّٰـهُ نَصْرًا عَزِيزًا} " اور اللہ آپ کی زبردست مدد کرے۔" یعنی انتہائی قوی مدد، جس میں اسلام کمزورنہ ہو، بلکہ اسے مکمل فتح و نصرت حاصل ہو، اللہ تعالیٰ کفار کا قلع قمع کرے، ان کو ذلیل اور کمزور کرکے ان میں کمی کرے، مسلمانوں کو زیادہ کرے، ان کی تعداد کو بڑھائے اور ان کے اموال میں اضافہ کرے۔ پھر اللہ تعالیٰ نے اہل ایمان پر مرتب ہونے والی اس فتح کے آثار کا ذکر فرمایا:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت