کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے نبی محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے: {ہَلْ اَتٰکَ حَدِیْثُ مُوْسٰی} یہ ایک عظیم معاملے کے بارے میں استفہام ہے جس کا وقوع متحقق ہوچکا ہے ، یعنی کیا آپ کے پاس حضرت موسیٰ علیہ السلام کا قصہ پہنچا ہے؟
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.