فهرس الكتاب

الصفحة 5883 من 6343

{وَاِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ} " اور جب دس ماہ کی حاملہ اونٹنیاں چھوڑ دی جائیں گی ۔" یعنی جب لوگ اپنے بہترین اموال کو بے کار چھوڑ دیں گے جن کا وہ ہر وقت بہت اہتمام اور دھیان رکھا کرتے تھے ۔ پس ان پر ایسا وقت آئے گا جو ان کو ان اموال سے غافل کردے گا ۔ عشارا ایسی اونٹیوں کو کہا جاتا ہے جن کے پیچھے ان کے بچے ہوتے ہیں ، یہ عربوں کا بہترین مال تصور کیا جاتا ہے جو اس وقت ان کے پاس ہوتا تھا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت