{وَّاَنَّا مِنَّا الصّٰلِحُوْنَ وَمِنَّا دُوْنَ ذٰلِکَ } " اور یہ کہ کوئی ہم میں سے نیک ہیں اور کوئی طرح کے۔" یعنی فساق، فجار اور کفار { کُنَّا طَرَایِٕقَ قِدَدًا} " ہمارے کئی طرح کے مذہب ہیں۔ " یعنی مختلف ومتنوع گروہ اور متفرق خواہشات ہیں۔ ہر گروہ کے پاس جو کچھ ہے وہ اسی پر فرحاں وشاداں ہے۔