فهرس الكتاب

الصفحة 4752 من 6343

{ قَالُوا لَا تَخَفْ} " انہوں نے کہا: خوف نہ کیجئے۔" وہ جس مقصد کے لئے آئے تھے انہوں نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اس سے آگاہ کیا {وَبَشَّرُوهُ بِغُلَامٍ عَلِيمٍ} " اور انہیں ایک دانش مند لڑکے کی خوش خبری دی۔" اس سے مراد اسحاق علیہ السلام ہیں۔ پس حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بیوی )حضرت سارہ( نے یہ خوشخبری سنی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت