فهرس الكتاب

الصفحة 4567 من 6343

یعنی وہ لوگ جو اپنے رب کا اقرار کرتے ہیں اس کی وحدانیت کی گواہی دیتے ہیں، اس کی اطاعت کا التزام کرتے ہیں، اس پر ہمیشہ قائم رہتے ہیں اور {ا اسْتَقَامُوا } عمر بھر استقامت سے کام لیتے ہیں { فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ } تو آنے والے کسی شر سے ان کے لئے خوف نہیں { وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ } اور نہ انہیں اس چیز پر حزن و غم ہے جو وہ پیچھے چھوڑ آئے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت