فهرس الكتاب

الصفحة 4064 من 6343

{وَآخَرُ مِن شَكْلِهِ} یعنی اس کی ایک اور قسم {أَزْوَاجٌ} یعنی عذاب کی متعدد انواع و اقسام ہوں گی جن میں ان کو مبتلا کیا جائے گا اور اس عذاب کے ذریعے سے ان کو رسوا کیا جائے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت