فهرس الكتاب

الصفحة 1970 من 6343

اسی لئے فرمایا: {لِيَكْفُرُوا بِمَا آتَيْنَاهُمْ } " تاکہ انکار کریں وہ اس چیز کا جو ہم نے ان کو دی" یعنی جو کچھ ہم نے انہیں عطا فرمایا۔ کیونکہ ہم نے انہیں سختیوں سے نجات دلائی اور مشقت سے چھڑایا۔ { فَتَمَتَّعُوا ۖ } " پس فائدہ اٹھا لو تم" اپنی دنیا میں تھوڑا سا۔ {فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ } تمہیں عنقریب اپنے کفر کا انجام معلوم ہوجائے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت