کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{اِنَّہٗ ہُوَ یُبْدِیُٔ وَیُعِیْدُ} یعنی وہ تخلیق کی ابتدا کرنے اور اس کا اعادہ کرنے میں متفرد ہے ، اس میں کوئی ہستی اس کی شریک نہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.