فهرس الكتاب

الصفحة 4209 من 6343

{وَقَالَ الَّذِي آمَنَ} اس صاحب ایمان نے اپنی قوم کو دوبارہ نصیحت کرتے ہوئے کہا: {يَا قَوْمِ اتَّبِعُونِ أَهْدِكُمْ سَبِيلَ الرَّشَادِ} " اے میری قوم ! میری اتباع کرو، میں تمہیں بھلائی کا راستہ دکھاؤں گا۔" ہدایت کا راستہ وہ نہیں جو فرعون کہتا ہے کیونکہ وہ صرف گمراہی اور فساد کی راہ دکھاتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت