فهرس الكتاب

الصفحة 1069 من 6343

بنا بریں {قَالَ الْمَلَأُ مِن قَوْمِ فِرْعَوْنَ} "قوم فرعون کے جو سرادار تھے وہ کہنے لگے۔" یعنی جب انہوں نے معجزات کو دیکھا اور ان معجزات نے ان کو مبہوت کردیا تو وہ ایمان نہ لائے وہ معجزات کے لئے فاسد تاویلات تلاش کرنے لگے اور بولے {إِنَّ هَـٰذَا لَسَاحِرٌ عَلِيمٌ} " یہ بڑا ماہر جادوگر ہے۔" یعنی یہ اپنے جادو میں بہت ماہر ہے۔ پھر وہ کمزور عقل اور کم فہم لوگوں کو ڈراتے ہوئے کہنے لگے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت