فهرس الكتاب

الصفحة 3764 من 6343

اس شخص نے کہا: { إِنِّي آمَنتُ بِرَبِّكُمْ فَاسْمَعُونِ} " میں تمہارے رب پر ایمان لے آیا، لہٰذا میری بات سنو۔" جب اس کی قوم نے یہ اعلان اور اس کی گفتگو سنی تو اسے قتل کردیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت