فهرس الكتاب

الصفحة 5743 من 6343

یہ تکذیب کرنے والوں کے لیے تہدید ووعید ہے کہ اگرچہ انہوں نے دنیا میں کھایا پیا اور لذات دنیا سے فائدہ اٹھایا اور عبادات سے غافل رہے مگر وہ مجرم ہیں اور اسی سزا کے مستحق ہیں جس کے مستحق مجرم ہوتے ہیں، لہٰذا عنقریب ان کی لذات منقطع ہوجائیں گی اور تاوان اور نقصان باقی رہ جائیں گے ۔ ان کا ایک جرم یہ ہے کہ جب انہیں نماز ، جو کہ سب سے زیادہ شرف کی حامل عبادت ہے ، کا حکم دیا جاتا اور ان سے کہا جاتا تھا: {ا ارْكَعُوا } " رکوع کرو" تو حکم کی تعمیل نہیں کرتے تھے ۔ پس کون سا جرم اس سے بڑھ کر اور کون سی تکذیب اس سے زیادہ بڑی ہے؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت