کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{بَلِ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا فِیْ تَکْذِیْبٍ} بلکہ کفار تکذیب اور عناد پر جمے ہوئے ہیں۔ آیات الہٰی ان کو کوئی فائدہ دیتی ہیں نہ نصیحتیں ان کے کسی کام آتی ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.