فهرس الكتاب

الصفحة 4092 من 6343

پس جب رسول نے لوگوں سے بیان کردیا اور ان کے سامنے راہ واضح کردی تو اللہ تعالیٰ نے انہیں فرمایا: {قُلْ مَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ} " کہہ دیجئے ! میں نہیں مطالبہ کرتا تم سے اس پر" یعنی تمہیں اللہ کی طرف بلانے پر {مِنْ أَجْرٍ وَمَا أَنَا مِنَ الْمُتَكَلِّفِينَ } " کوئی بدلہ اور نہ میں تکلف کرنے والا ہوں" کہ میں ایسی چیز کا دعویٰ کروں جس کا مجھے اختیار ہے نہ میں کسی ایسی بات کی ٹوہ ہی میں رہتا ہوں جس کا مجھے علم نہیں۔ میں تو صرف اسی چیز کی پیروی کرتا ہوں جو میری طرف وحی کی گئی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت