کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{حَتّیٰٓ اَتٰینَا الْیَقِیْنُ} یہاں تک کہ ہمیں موت نے آلیا ۔ پس جب وہ کفر کی حالت میں مر گئے تو ان کے لیے حیلے دشوار ہوگئے اور ان کے سامنے امید کا دروازہ بند ہوگیا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.