فهرس الكتاب

الصفحة 5642 من 6343

{ فَاِذَا قَرَاْنٰہُ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَہٗ} یعنی جبرائیل علیہ السلام قرآن کی قراء ت مکمل کرلیں ، جو آپ کی طرف وحی کیا جاتا ہے، تب اس وقت جبرائیل علیہ السلام نے جو کچھ پڑھا ہوتا ہے اس کی اتباع کیجئے اور قرآن کو پڑھیے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت