فهرس الكتاب

الصفحة 1424 من 6343

{ثُمَّ قِيلَ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا} " پھر ظالم لوگوں سے کہا جائے گا" جب قیامت کے روز ان کے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا { ذُوقُوا عَذَابَ الْخُلْدِ} " چکھو عذاب ہمیشگی کا" یعنی وہ عذاب جس میں تم ہمیشہ رہو گے، یہ عذاب تم سے ایک گھڑی کے لئے دور نہ ہوگا {هَلْ تُجْزَوْنَ إِلَّا بِمَا كُنتُمْ تَكْسِبُونَ} " اسی چیز کا بدلہ تمہیں دیا جا رہا ہے جو تم کماتے تھے" یعنی کفر، تکذیب رسالت اور معاصی کی تمہیں جزا دی جا رہی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت