فهرس الكتاب

الصفحة 6261 من 6343

رہے بڑے ٹھوس اور سخت پہاڑ تو وہ {کَالْعِہْنِ الْمَنْفُوْشِ} دھنکی ہوئی اون کی مانند ہوجائیں گے جو نہایت کمزورر ہوگئی جسے معمولی سی ہوا بھی اڑائے پھرتی ہے، اللہ تعالیٰ نے فرمایا: {وَتَرَى الْجِبَالَ تَحْسَبُهَا جَامِدَةً وَهِيَ تَمُرُّ مَرَّ السَّحَابِ} ( النمل: ۲۷؍۸۸) "اور تو پہاڑوں کو دیکھے گا اور سمجھے گا کہ یہ جامد ہیں ،حالانکہ وہ بادلوں کی چال چل رہے ہوں گے ۔" پھر اس کے بعد بکھرا ہوا غبار بن کر ختم ہوجائیں گے اور ان میں سے کچھ باقی نہیں بچے گا جس کو دیکھا جائے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت