کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
چنانچہ فرمایا: {فَاَصْحٰبُ الْمَیْمَنَۃِ ڏ مَآ اَصْحٰبُ الْمَیْمَنَۃِ} ''پس دائیں (ہاتھ ) والے کیا (خوب ) ہیں دائیں (ہاتھ ) والے!'' یہ آیت ان کی شان کی عظمت اور ان کے احوال کی برتری کو ظاہر کرتی ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.