فهرس الكتاب

الصفحة 2037 من 6343

{وَآتَيْنَاهُ فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً} " اور دی ہم نے ان کو دنیا میں بھلائی" یعنی ہم نے انہیں دنیا میں کشادہ رزق، خوبصورت و نیک سیرت بیوی، نیک اولاد اور اچھے اخلاق اور عادات سے نوازا {وَإِنَّهُ فِي الْآخِرَةِ لَمِنَ الصَّالِحِينَ} " اور وہ آخرت میں اچھے لوگوں میں سے ہیں"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت