فهرس الكتاب

الصفحة 5772 من 6343

جب وہ جہنم میں وارد ہوں گے {لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْہَا بَرْدًا وَّلَا شَرَابًا} " وہاں ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے نہ پینا نصیب ہوگا۔" یعنی وہ ایسی کوئی چیز نہیں پائیں گے جو ان کی جلدوں کو ٹھنڈا کرے ان کی پیاس ہی کو دور کرے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت