{ فَأَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ } " پس ایک شدید زلزلے نے ان کو آلیا۔" {فَأَصْبَحُوا فِي دَارِهِمْ جَاثِمِينَ} " اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے۔" یعنی وہ خشک کٹے ہوئے درخت کی مانند پچھاڑے ہوئے مردہ پڑے تھے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے ان کی حالت کی اطلاع دیتے ہوئے فرمایا: