فهرس الكتاب

الصفحة 5806 من 6343

{اِذْہَبْ اِلٰی فِرْعَوْنَ اِنَّہٗ طَغٰی} " فرعون کے پاس جاؤ، وہ سرکش ہو رہا ہے۔" اسے نہایت نرم بات اور پرلطف خطاب کے ذریعے سے اس کی سرکشی، شرک اور نافرمانی سے روکو شاید کہ وہ { يَتَذَكَّرُ أَوْ يَخْشَىٰ } (طه: 20؍44) " نصیحت پکڑے یا ڈر جائے۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت