کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ صَالِحٌ} " جب ان کے بھائی صالح علیہ السلام نے (جو ان کے نسبی بھائی تھے، نہایت نرمی سے) ان سے کہا: { أَلَا تَتَّقُونَ } کیا تم اللہ تعالیٰ سے ڈر کر شرک اور معاصی کو نہیں چھوڑتے؟
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.