فهرس الكتاب

الصفحة 4057 من 6343

{مُتَّكِئِينَ فِيهَا} وہ سجائی ہوئی نشست گاہوں اور آراستہ کیے ہوئے تختوں پر ٹیک لگا کر بیٹھیں گے {يَدْعُونَ فِيهَا} یعنی وہ اپنے خدام کو حکم دیں گے {بِفَاكِهَةٍ كَثِيرَةٍ وَشَرَابٍ } کہ وہ ان کی خدمت میں بکثرت پھل اور مشروبات پیش کریں، جن کو ان کے نفس پسند کریں گے اور ان کی آنکھیں لذت حاصل کریں گی۔ یہ چیز دلالت کرتی ہے کہ وہاں ان کو کامل نعمت، کامل راحت و طمانیت اور کامل لذت حاصل ہوگی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت