ان سے کہا گیا { ارْكُضْ بِرِجْلِكَ} یعنی اپنی ایڑی زمین پر ماریں۔ آپ کے لیے ایک چشمہ زمین سے پھوٹ پڑے گا، اس چشمے کا پانی پیجیے اور اس سے غسل کیجیے۔ آپ کی بیماری اور تکلیف دور ہوجائے گی۔ آپ نے ایسا ہی کیا تو آپ کی بیماری دور ہوگئی اور اللہ تعالیٰ نے آپ کو شفا بخش دی۔