کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{ وَإِنَّ عَلَيْكَ لَعْنَتِي} " اور تجھ پر میری لعنت ہے" یعنی میری یہ پھٹکار اور اپنی رحمت سے تجھے دور کرنا {إِلَىٰ يَوْمِ الدِّينِ } " قیامت کے دن تک ہے" یعنی دائمی اور ابدالآباد تک ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.