کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{فَاَوْحٰٓی } پس اللہ تعالیٰ نے جبریل علیہ السلام کے توسط سے وحی کی { اِلٰی عَبْدِہٖ } اپنے بندے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف { مَآ اَوْحٰی} ''جو وحی کی گئی۔'' یعنی اللہ تعالیٰ نے آپ کی طرف عظیم شریعت اور درست خبریں وحی کیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.