فهرس الكتاب

الصفحة 6085 من 6343

{ہَلْ فِیْ ذٰلِکَ } ان مذکورہ چیزوں میں {قَسَمٌ لِّذِیْ حِجْرٍ} عقل مند کے لیے قسم ہے؟ ہاں ، اس میں سے کچھ چیزیں ہی اس شخص کے لیے کافی ہیں جو دل بیدار رکھتا ہے اور متوجہ ہو کر کان لگا کر سنتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت