کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{لَوَّاحَۃٌ لِّلْبَشَرِ} ، " چمڑی جھلسا دینے والی ہے۔" یعنی جہنم ان کو اپنے عذاب میں جھلس ڈالے گی اور اپنی شدید گرمی اور شدید سردی سے انہیں بے چین کردے گی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.