فهرس الكتاب

الصفحة 2232 من 6343

موسیٰ علیہ السلام علیہ السلام نے کہا: { إِن سَأَلْتُكَ عَن شَيْءٍ بَعْدَهَا} " اگر اس کے بعد میں نے آپ سے کسی چیز کی بابت پوچھا" یعنی اس مرتبہ کے بعد {فَلَا تُصَاحِبْنِي} " تو آپ مجھے ساتھ نہ رکھیں" یعنی آپ مجھے مصاحبت میں نہ رکھنے پر معذور ہیں۔ { قَدْ بَلَغْتَ مِن لَّدُنِّي عُذْرًا} " آپ میری طرف سے عذر کو پہنچ گئے" یعنی آپ میری طرف سے معذور ہیں اور آپ نے کوتاہی نہیں کی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت