کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
اس لئے شعیب علیہ السلام نے ان سے فرمایا: {أَوْفُوا الْكَيْلَ} " ناپ کو پورا کرو" {وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُخْسِرِينَ } " اور کم کرکے دینے والوں میں شمولیت نہ کرو۔" یعنی جو ناپ تول میں کمی کرکے لوگوں کے مال کم کرتے ہیں ان کے مال ہتھیا لیتے ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.