فهرس الكتاب

الصفحة 4219 من 6343

{قَالَ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا } " بڑے آدمی کہیں گے۔" یعنی اپنی بے بسی اور سب پر حکم الٰہی کے نفاذ کا ذکر کرتے ہوئے کہیں گے: {إِنَّا كُلٌّ فِيهَا إِنَّ اللّٰـهَ قَدْ حَكَمَ بَيْنَ الْعِبَادِ } " ہم سب اس (دوزخ) میں ہیں، بے شک اللہ بندوں کے درمیان فیصلہ کرچکا۔" یعنی ہر ایک کے لئے عذاب کا ایک حصہ ہے جس میں اضافہ یا کمی نہیں ہوگی اور حکیم نے جو فیصلہ کیا ہے اس میں کوئی تغیر و تبدل نہیں ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت