کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
یہ مذکورہ لوگ {ثُـلَّۃٌ مِّنَ الْاَوَّلِیْنَ} اس امت اور دیگر امتوں کے متقدمین میں سے بہت سے لوگوں کی جماعت ہوگی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.