فهرس الكتاب

الصفحة 4177 من 6343

{ وَكَذٰلِكَ حَقَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى الَّذِينَ كَفَرُوا } " اسی طرح کافروں کے بارے میں بھی تمہارے رب کی بات پوری ہوچکی ہے۔" جیسا کہ ان لوگوں پر اللہ تعالیٰ کی بات سچ ثابت ہوئی تھی، اسی طرح ان پر گمراہی ثابت ہوگئی جس کے سبب سے وہ عذاب کے مستحق ہوگئے، اس لئے فرمایا: { أَنَّهُمْ أَصْحَابُ النَّارِ } " بلاشبہ وہ دوزخی ہیں۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت