کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{ وَغَدَوْا } انتہائی بری، قساوت اور بے رحمی کی حالت میں انہوں نے صبح کی { عَلَىٰ حَرْدٍ قَادِرِينَ } یعنی گویا کہ وہ یہ گمان رکھتے تھے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے حق کو روکنے پر قادر ہیں اور انہیں پختہ یقین ہے کہ وہ باغ پر قدرت رکھتے ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.