فهرس الكتاب

الصفحة 3088 من 6343

{وَاتَّقُوا الَّذِي أَمَدَّكُم} " اور اس ذات سے ڈرو، جس نے تمہیں مدد دی۔" یعنی جس نے تمہیں عطا کیا {بِمَا تَعْلَمُونَ} " ان چیزوں سے جن کو تم جانتے ہو۔" یعنی اللہ تعالیٰ نے تمہیں ان نعمتوں سے نوازا ہے جو مجمول ہیں نہ ان کا انکار کیا جاسکتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت