فهرس الكتاب

الصفحة 5087 من 6343

{فَشٰرِبُوْنَ عَلَیْہِ مِنَ الْحَمِیْمِ۔ فَشٰرِبُوْنَ شُرْبَ الْہِیْمِ} رہا ان کا مشروب تو وہ بدترین مشروب ہے، وہ اس (تھوہر کے ) کھانے کے بعد کھولتا ہوا پانی پئیں گے جو ان کے پیٹوں میں جوش مارے گا ،وہ اسے پیاسے اونٹ کی طرح پئیں گے جس کی پیاس انتہائی شدید ہو ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت