اس لئے فرمایا: {مَا كَانَ لِيَ مِنْ عِلْمٍ بِالْمَلَإِ الْأَعْلَىٰ} " مجھے ان بلند قدر فرشتوں (کی بات چیت) کا کچھ بھی علم نہیں" {إِذْ يَخْتَصِمُونَ } "جب وہ جھگڑتے تھے۔'' یعنی اگر اللہ تعالیٰ مجھے باخبر نہ کرے اور میری طرف وحی نہ کرے تو مجھے بلند قدر فرشتوں کے بارے میں کچھ علم نہیں ہوسکتا۔