فهرس الكتاب

الصفحة 1828 من 6343

اسی لئے اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: {ا يُؤْمِنُونَ بِهِ ۖ وَقَدْ خَلَتْ سُنَّةُ الْأَوَّلِينَ} " وہ اس پر ایمان نہیں لائیں گے اور ہوتی آئی ہے رسم پہلوں کی" یعنی انکے بارے میں عادت الٰہی یہ ہے کہ جو اللہ تعالیٰ کی آیتوں پر ایمان نہیں لاتا اللہ تعالیٰ اسے ہلاک کردیتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت