فهرس الكتاب

الصفحة 6068 من 6343

{وَّنَمَارِقُ مَصْفُوْفَۃٌ} یعنی حریر اور دبیز ریشم وغیرہ کے تکیے ہوں گے جن کو اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں جانتا ، ان کے بیٹھنے اور ان پر آرام کرنے کے لیے صف درصف بچھایا گیا ہوگا ، وہ ان کو خود بنانے یا خود بچھانے کی فکر سے آزاد اور آرام میں ہوں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت