فهرس الكتاب

الصفحة 4146 من 6343

{فَأَصَابَهُمْ سَيِّئَاتُ مَا كَسَبُوا } " ان پر ان کے اعمال کے وبال پڑگئے" اس مقام پر (سَيِّئَات) سے مراد " عقوبات" ہیں کیونکہ یہ عقوبات ہی انسان کے لئے تکلیف دہ اور اس کو غم زدہ کرتی ہیں {وَالَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْ هَـٰؤُلَاءِ سَيُصِيبُهُمْ سَيِّئَاتُ مَا كَسَبُوا} " اور جو لوگ ان میں سے ظلم کرتے رہے ہیں عنقریب ان پر ان کے عملوں کے وبال پڑیں گے۔" پس یہ لوگ نہ تو گزشتہ لوگوں سے بہتر ہیں اور نہ ان کو کوئی برأت نامہ ہی لکھ کردیا گیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت